Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عراقی خاتون باکسر جن کی وجہ سے بہت سی لڑکیاں ’فائٹ‘ کر رہی ہیں

عراقی باکسر بشریٰ الحجر نے جب باکسنگ رنگ میں فائٹ کرنے کا ارادہ کیا تو انہیں شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری۔ اب بشریٰ لڑکیوں کو بھی باکسنگ کی تربیت دے رہی ہیں اور اس متعصبانہ سوچ کے خلاف جدوجہد کر رہی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: