Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

اسلام آباد میں گیس کی قلت ’لکڑی کی مانگ بڑھ گئی‘

اسلام آباد میں گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گیس سلینڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور اب لوگ اب کھانا بنانے اور گھروں کو گرم رکھنے کے لیے لکڑیوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی یہ ویڈیو

شیئر: