Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

فی تولہ 22 قیراط سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ۔ (فائل فوٹو: اے ایف پی)
پاکستان میں بدھ کے روز فی تولہ 22 قیراط سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوا اور اس کی نئی قیمت 1لاکھ 8 ہزار 281 روپے ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر کے اضافے کے بعد ایک ہزار819 ڈالر فی اونس کی قیمت پر فروخت ہورہا ہے۔

شیئر:

متعلقہ خبریں