Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

راولپنڈی کے کار چوک میں معلق گاڑی کس کی ہے؟

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چودھریاں اور بحریہ ٹاؤن کے درمیان ایک چوراہے میں پرانے ماڈل کی گاڑی ہوا میں لٹکتی ہوئے نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس چوک کا نام بھی ’کار چوک‘ پڑ گیا ہے۔ اس گاڑی کی کہانی جانیےعرفان قریشی کی اس ویڈیو سٹوری میں
 

شیئر: