Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 نومبر ، 2025 | Friday , November   14, 2025
جمعہ ، 14 نومبر ، 2025 | Friday , November   14, 2025
تازہ ترین

اتحادی افواج نے تباہ حوثی ڈرونز کی تصاویر جاری کر دیں

اتحادی افواج نے تباہ کئے جانے والے حوثی ڈرونز کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’حوثی ملیشیا نے یہ ڈرون صنعا سے داغے تھے‘۔
اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہوئے 5 بارودی ڈرون داغے تھے جنہیں فضا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے‘۔
 

شیئر: