Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ملیے پھولوں کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنانے والی آرٹسٹ سے!

روزمرہ زندگی میں اپنے ارد گرد رنگ برنگے پھولوں کو دیکھ کر اکثر دل کرتا ہے کہ انہیں ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیا جائے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی نور السحر پھولوں کو کچھ اس انداز سے محفوظ کرتی ہیں کہ پھول بھی اصلی شکل میں رہتے ہیں اور ان سے جڑی یادیں بھی۔ اس آرٹ کو کیا کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہے جانیے جاسرہ علی اور حارث خالد کی اس رپورٹ میں

شیئر: