Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

90فیصد رہائشی بدترین چاول استعمال کرتے ہیں

مدینہ منورہ.... سعودی غذائی ماہر عبدالعزیز الحمیدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے 90فیصد رہائشی بدترین قسم کا چاول استعمال کررہے ہیں۔سعودی عرب کی مارکیٹ میں موجود چاول غذائیت سے خالی ہے۔ ری سائیکلنگ کی وجہ سے مارکیٹ میں موجود چاول وٹامن، آئرن اور دیگر غذائی مواد کے علاوہ ریشوں سے خالی ہے۔ صحت مند اور غذائیت سے بھرپور چاول وہ ہے جسے براﺅن چاول کہا جاتا ہے۔ یہ ری سائیکلنگ سے پاک ہے۔

شیئر: