Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کنٹرول لائن پر فائرنگ ،پاکستانی شہری زخمی

  راولپنڈی ..کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج نے پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتے کو چری کوٹ سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے فائرنگ کی۔ ایک شہری عتیق قریشی زخمی ہوگیا۔ پاک فوج نے اس کا جواب دیا ۔کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اس پراحتجاج ریکارڈ کراچکا ہے۔

 

شیئر: