Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

کسی کے کہنے پر ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا،مصباح

کراچی...پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا۔کب ریٹائر ہونا ہے اس بارے میں خودفیصلہ کروں گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان نے کہاکہ میڈیا کی باتیں سنتا تو 6 ماہ یا سال پہلے ریٹائر ہوجاتا۔ انہوں نے کہا کہ منفی باتیں پھیلانے والوں پر غصہ آتا ہے کیونکہ منفی باتیں کھلاڑیوں کی پرفارمنس خراب کرتی ہیں

 

شیئر: