Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

عراق کے نیم خودمختار علاقے کردستان میں نایاب تیندوا پھندے میں آکر زخمی

عراق کے شمالی علاقے میں معدومیت کے شکار ایک تیندوے کو پکڑا گیا ہے جس کی ٹانگ پھندے میں آنے کے باعث ٹوٹ گئی ہے۔ پانچ برس کے پرشین لیپرڈ کو زخمی حالت میں چڑیا گھر لایا گیا ہے جہاں اس کا آپریشن کیا گیا۔ پولیس کے مطابق  تیندوے نے پکڑے جانے سے ایک روز قبل دو افراد کو زخمی کیا تھا۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: