Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’ونٹر اولمپکس‘ کی تیاریاں، چین میں مصنوعی طریقے سے برفباری

چین میں ونٹر اولمپکس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس کے لیے بیجنگ میں مصنوعی طریقے سے برفباری کا ماحول بنایا جا رہا ہے۔ ونٹر اولمپکس میں مقابلوں کا انحصار مصنوعی برف پر ہوگا کیونکہ اس علاقے کی آب و ہوا خشک ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: