Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

’تصور کر سکتے ہیں تاج محل تعمیر کروانے والے بادشاہ کی نسل غربت میں رہ رہی ہے؟‘

انڈین خاتون سلطانہ بیگم نے مغل سلطنت کی وارث ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے مغل بادشاہوں کی رہائش گاہ لال قلعے کی ملکیت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔ 

شیئر: