Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

غزہ: خصوصی افراد کا سائیکلنگ مقابلہ ’ہم ہر طرح کے کھیلوں میں حصہ لے سکتے ہیں‘

فلسطین کے علاقے غزہ میں خصوصی افراد کے لیے سائیکلنگ مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں 20 افراد نے حصہ لیا۔ فلسطین میں ٹانگ یا بازو سے محروم افراد کی تعداد 1500 سے زائد ہے۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: