Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

مسجد نبوی میں بارش کے خوبصورت مناظر

 منگل سے سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور بارش کا یہ سلسلہ مدینہ شہر پر بھی برسا۔ مسجد نبوی میں بارش کے خوبصورت مناظر دیکھیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: