Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

یہ ڈھولک ہے یا کیک؟ شادی کے انداز بدل گئے

شادیوں میں لباس کے بدلتے ٹرینڈز کے ساتھ کھانے پینے کے طور طریقے بھی تبدیل ہو رہے ہیں جیسے منہ میٹھا کرنے کے لیے مٹھائی کی جگہ اب کیکس نے لے لی ہے۔ ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان کیکس کو بھی کپڑوں کے رنگوں کی مناسبت سے سجایا جاتا ہے۔ یہ محنت طلب کیک کیسے بنتے ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: