Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

بغداد کی المتنبی سٹریٹ ’عراقیوں کے لیے ملاقات کی نئی جگہ‘

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تاریخی ’بک سٹریٹ‘ واقع ہے۔ دسویں صدی کے مشہور شاعر ابو الطیب المتنبی کے نام سے منسوب کتابوں والی گلی کو دہائیوں بعد اس کی اصلی حالت میں بحال کیا گیا ہے۔ اس سٹریٹ کی بحالی پر عراقی شہریوں نے جشن منایا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: