Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بنیادی شرائط

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے بنیادی طور پر دو طریقے ہیں۔ اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والوں کا لائسنس جلد جاری کیا جاتا ہے جبکہ ایسے افراد جن کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہ ہو انہیں ٹریفک پولیس کے منظور شدہ ڈرائیونگ سکول میں مقررہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد امتحان دینا ہوتا ہے۔ اس حوالےسے مزید جاننے کے لیے سنئیے اردو نیوز پاڈ کاسٹ

شیئر: