Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

تین ماہ سے بہتا لاوا، ہسپانوی جزیرے میں سینکڑوں مکانات تباہ

سپین کے جزیرے لا پالما میں آتش فشاں پھٹنے سے اب تک سینکڑوں مکانات اور کھیتوں کا بڑا حصہ تباہ ہو چکا ہے۔ حکام کے مطابق اس لاوے سے ہونے والا نقصان ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: