Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سسٹم جزوی طور پر معمولی خرابی کا شکار ہے، سامبا

 
ریاض ... ہیکنگ کے واقعہ کے باعث سامبا کا نظام بدھ کے دن سے تعطل کا شکار ہے۔ سامبا نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ انٹرنیٹ اور شاخوں کا سروس سسٹم فنی خرابی کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ یہ خرابی عارضی ہے۔سامبا کا کہناہے کہ اے ٹی ایم یا پوائنٹ آف سیل یا کریڈٹ کارڈز یا انویسٹمنٹ سروسز اور تداول وغیرہ پر خرابی کا کوئی اثر نہیں پڑا۔ تمام شاخیں حسب معمول کام کرنے لگیں۔

شیئر: