Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

تنخواہ نہ کاروبار، افغانستان میں معاشی بحران

افغانستان کا بینک کاری نظام اثاثے منجمد ہو جانے کے بعد مفلوج ہو چکا ہے، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ملازمین اپنے بل بھی ادا نہیں کر پا رہے اور اس طرح ملک کی معاشی حالت دگرگوں ہے جس نے ہر کسی کو متاثر کر رکھا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: