Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

دبئی ایکسپو کے موقع پر اونٹوں کی گھنٹوں طویل منفرد پریڈ

دبئی ایکسپو کے موقع پر 21 مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے ساربانوں نے اپنے اونٹوں کے ساتھ کئی گھنٹے دورانیے پر مشتمل منفرد پریڈ کی۔ یہ سرگرمی ایک ایسے وقت میں منعقد کی گئی جب مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے اونٹ اور ان کے ساربان اماراتی صحرا میں کئی گھنٹے کے سفر کے بعد وہاں پہنچے تھے۔

شیئر: