جب یورپی یونین نے اپنی کرنسی کے ’ٹکڑے ٹکڑے‘ کر دیے
جب یورپی یونین نے اپنی کرنسی کے ’ٹکڑے ٹکڑے‘ کر دیے
جمعہ 24 دسمبر 2021 6:04
یورپی یونین کے قیام اور یورو کو بطور کرنسی متعارف کرانے کے بعد 2002 میں یورپی ممالک نے اپنی کرنسیوں کو کیسے ضائع کیا جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔