Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’شاہ توش‘ کی شال کیسے بنتی ہے؟

پاکستانی سوشل میڈیا پر مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے چرچے اب تک جاری ہیں۔ جنید نے اپنی مہندی کی تقریب میں ایک سنہرے رنگ کی شال اوڑھی تھی جس کے بارے میں بعض صارفین کا کہنا ہے کہ ’شاہ توش‘ سے بنی ہوئی شال تھی جس کی قیمت لاکھوں میں ہے۔ یہ ’شاہ توش‘ کی شال کیسے بنتی ہے جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: