Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی عرب میں ٹرک ہوٹل اور چپل کباب کے ڈھابے

پاکستان میں ’ٹرک ہوٹل‘ کا رواج تو عام ہے ہی لیکن سعودی عرب میں اس قسم کے ریستوران ہائی ویزے، کچی آبادیوں یا پھر گاڑیوں کے سٹینڈز کے قریب واقع ہیں۔ ان ریستورانوں میں پاکستانی رنگ نمایاں کرنے کے لیے کس قسم کی سجاوٹ اور کھانے دستیاب ہیں جاننے کے لیے سنیں اردو نیوز پوڈ کاسٹ

شیئر: