Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

نیوزی لینڈ میں وہیل ریسکیو کرنے کی منفرد ٹریننگ

نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں ایک چیرٹی پروجیکٹ نے ساحل پر آ کر پھنسنے والی دیو ہیکل وہیلز کو واپس سمندر میں بھیجنے کے لیے ریسکیو عملے کے لیے ایک منفرد ٹریننگ کا انعقاد کیا۔ جس میں دو ٹن کی ربڑ وہیل کا استعمال کیا گیا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: