Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سموگ، ’پتا نہیں حکومت کو بار بی کیو سے کیا دشمنی ہے؟‘

لاہور میں صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر نے بار بی کیو کے دھویں کو سموگ میں اضافے کی وجہ قرار دیا تاہم بار بی کیو بنانے والے کہتے ہیں کہ برسوں سے یہ کام کر رہے ہیں اور اس کے دھویں سے آلودگی نہیں پھیلتی۔ دیکھے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: