Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

’بدقسمتی سے بہت سے مرد عورتوں کو دبا کر رکھتے ہیں‘

پاکستانی اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ معاشرے میں بہت سے مرد ایسے ہیں جو خواتین کو گھر میں دبا کر رکھتے ہیں، یہ بدقسمتی ہے۔’ ڈراموں میں جو کچھ دکھایا جاتا ہے وہ ہمارے معاشرے کا حصہ ہے۔‘ سنیے اس پوڈ کاسٹ انٹرویو میں

شیئر: