Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

ہائبرڈ گاڑیاں پیٹرول کیسے بچاتی ہیں؟

جوں جوں پیٹرول مہنگا ہو رہا ہے، بیٹری سے چلنے والی ہائبرڈ گاڑیوں کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ عام گاڑیوں کے مقابلے میں کم پیٹرول پر چلتی ہیں۔ ہائبرڈ گاڑیاں پیٹرول کیسے بچاتی ہیں اور ان کی کارکردگی کیسی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: