Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ایران سے سیب اور ٹماٹر کی درآمد کے خلاف کوئٹہ میں کسانوں کا دھرنا

کوئٹہ میں کسان اتحاد نے ایران سے سیب اور ٹماٹر کی درآمد پر پابندی کے لیے ایئرپورٹ روڈ پردھرنا دیا تو پولیس کی بھاری نفری نے مظاہرین کو ریڈ زون جانے سے روک دیا۔ کسانوں نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور گندم کے سرکاری نرخ بہتر بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔

شیئر: