Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ایران کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، جی سی سی

ریاض۔۔۔۔جی سی سی خلیجی وزراء نے واضح کیا کہ ایران کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے۔ بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد آل خلیفہ نے بتایا کہ جی سی سی ممالک درپیش خطرات اور چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے۔ کوئی بھی خطرہ درپیش ہوگا توپوری قوت سے نمٹا جائے گا۔

شیئر: