Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سوڈانی سعودی فضائی مشقیں شروع

ریاض۔۔۔۔سعودی سوڈانی مشترکہ فضائی مشقیں (الدرعہ الازرق) نیلی شیلڈ کے نام سے شروع ہوگئیں۔ 12اپریل 2017تک سوڈان کے مرویٰ شہر میں جاری رہیں گی۔ایف15-cٹائفن، مگ29، سوخوئی24، سوخوئی25، ہیلی کاپٹرز مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ سعودی فضائیہ کے جنگی طیارے جمعرات کو سوڈان پہنچ گئے تھے۔ سعودی جنگی طیارے پہلی بار فضائی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

شیئر: