Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

او آئی سی اجلاس کی میزبانی، اسلام آباد کی شاہراہیں جگمگا اُٹھیں

اسلام آباد میں 19 دسمبر کو ہونے والے او آئی سی کے اجلاس سے پہلے وفاقی دارالحکومت جگمگا اٹھا۔ شاہراہ دستور اور سری نگر ہائی وے پر درختوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: