Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ملازماؤں کو رہائش دینے والا غیر ملکی گرفتار

ریاض۔۔۔۔ریاض میں مکتب العمل کے افسران نے پبلک خدمات کی ایجنسی میں گھریلوملازماؤں کو کام دلانے اور رہائش فراہم کرنے والے غیر ملکی کارکن کو سیکیورٹی اہلکاروں کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ یہ بات وزارت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے بتائی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس کی بابت تفصیلی بیان بعد میں جاری کیا جائے گا۔

شیئر: