Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

نجران ابہا روڈ بند کردیا گیا

نجران۔۔۔۔سعودی محکمہ ٹریفک نے عاکفہ میں چٹانیں گرنے پر روڈ بند کرنے کا اعلان کردیا۔محکمہ نے ٹویٹر پر اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ نجران ابہا روڈ چٹانیں گرنے سے مخدوش ہوگیا تھاجسے بند کردیا گیا۔

شیئر: