Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

گانا، رقص اور ڈرامہ ایک ساتھ، صدیوں پرانی تھائی روایت ’نورا‘

تھائی لینڈ کی ایک مخصوص کمیونٹی گانے، رقص اور ڈرامے کی صدیوں پرانی روایت کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ’نورہ‘ نامی اس روایت کا آغاز انڈیا سے ہوا تھا۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: