Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

قطر: لوسیل شاہراہ آج ٹریفک کے لئے بند رہے گی

دوحہ: دوحہ میں لوسیل شاہراہ آج ٹریفک کے لئے بند ہوگی۔ تعمیرات بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جمعہ کو لوسیل شاہراہ 11گھنٹہ کے لئے بند ہوگی۔ٹریفک کے لئے متبادل راستہ کھول دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سینٹ ریجس ہوٹل سے کتارا ولیج تک شاہراہ بند رہے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: