Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

او آئی سی وزراء خارجہ اجلاس کا ’مقصد افعان عوام کی مدد کرنا ہے‘

جدہ میں پاکستان کے او آئی سی کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 19 دسمبر کو منعقد ہونے والے او آئی سی  وزراء خارجہ اجلاس میں افعانستان کی عوام کی مدد کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے پر غور کیا جائے گا۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں

شیئر: