Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

خوشیوں کو چار چاند لگاتی ’راولپنڈی کی بگھیاں‘

اندرون راولپنڈی کے علاقے ’کمیٹی چوک‘ کی بگھیاں ہر خوشی کے موقعے کی رونق مانی جاتی ہیں۔ بارات لے کر جانی ہو یا بچے کی سالگرہ پرانے وقتوں سے ہی بگھیاں خوشیوں کا حصہ رہی ہیں۔ شادی بیاہ کے لیے استعمال ہونے والی بگھیوں کا آج کل کیا ریٹ ہے، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: