Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

لاہور کا سٹیم انجن سے چلنے والا قدیم واٹر پمپنگ سٹیشن

لاہور میں قدیم واٹر سپلائی سسٹم جو انگریزوں نے سنہ 1883 میں ایک سٹیم انجن کے ذریعے شروع کیا تھا، قومی تاریخی ورثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن اس کا پانی ذخیرہ کرنے والا تالاب آج بھی زیر استعمال ہے۔ مزید دیکھیے رائے شاہ نواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: