Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

’بزنس کمیونٹی پریانتھا کی اہلیہ کو پاکستان مدعو کر کے ایک لاکھ ڈالرز دینا چاہتی ہے‘

پاکستان میں سری لنکا کے اعزازی قونصلر جنرل یاسین جوئیہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی چاہتی ہے کہ پریانتھا کمارا کے خاندان کے لیے جمع کیے گئے ایک لاکھ ڈالر ان کی اہلیہ اور بھائی کو پاکستان میں بلا کر اعزاز کے ساتھ ان کے حوالے کیے جائیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: