Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

اسلام آباد میں اصلی نظر آنے والے تھری ڈی ڈائنوسار کی دنیا

دارالحکومت اسلام آباد میں پہاڑوں کے بیچ و بیچ سیاحوں اور بچوں کی تفریح کے لیے تھری ڈی ڈائنوسار ویلی بنائی گئی ہے جہاں انگریزی فلموں کے کرداروں سے ملتے جلتے جھولے بھی موجود ہیں۔ اس جگہ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے حارث خالد اور جاسرا علی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: