Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

امریکی شہر مے فیلڈ مکمل تباہ، ’سب کچھ طوفان کی نذر ہو گیا‘

امریکہ میں آنے والے طوفان نے آٹھ ریاستوں کو متاثر کیا ہے جبکہ ریاست کینٹکی کا شہر مے فیلڈ مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: