Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اتوار 12 دسمبر  کو ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق اتوار کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟ 
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ 
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 26  پیسے، 
فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے58 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے 20 پیسے، فیس :10 ریال  
ویسٹرن یونین: 46 روپے 85 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:47 روپے 03 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):45 روپے 91 پیسے، فیس :15 ریال

انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):19روپے 67 پیسے،
 فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19روپے 86 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 80 پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک):19 روپے 67 پیسے، فیس:20ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19روپے 84 پیسے،  فیس:17.25ریال 
منی گرام:20روپے 00 پیسے، فیس: 23ریال 
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ):22 ٹکا 84 پویشہ،
 فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22 ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 67 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا 41پویشہ، فیس:20ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 67 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 61 پویشہ، فیس:18.50ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں ۔
 

شیئر: