Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’شادی کے جوڑے میں لال رنگ تو لازمی ہونا چاہیے‘

پاکستان میں موسمِ سرما کے آغاز سے ہی ’شادیوں کا سیزن‘ شروع ہو جاتا ہے۔ ہر گلی محلے سے ڈھول، بینڈ، باجے کی آوازیں گونجنے لگتی ہیں۔ شادیوں کے ٹرینڈز اور فیشن میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ جدت آرہی ہے۔ آج کل کی دلہنیں بارات پر کیسے لہنگے پہننا پسند کرتی ہیں؟ جانیے اردو نیوز کی ڈیجیٹل ڈو ٹیم جاسرہ علی اور حارث خالد کے ساتھ ’بینڈ، باجا، بارات‘ شادی سیریز میں

شیئر: