Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

شعور رکھنے والے سنجیدہ ڈرامہ دیکھنا چاہتے ہیں: بشریٰ انصاری

کراچی کی آرٹس کونسل میں چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے موقعے پر سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے غیر معیاری پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو سنجیدہ ڈرامہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: