Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض میں گاڑی عمارت سے ٹکرا گئی، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

پولیس نے تحقیقات کے بعد قانونی کارروائی مکمل کرلی ہے( فوٹو مزمز)
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔
اخبار 24 کی اطلاع کے مطابق حادثہ ریاض کے علاقے الروابی میں پیش آیا جب ایک گاڑی تجارتی عمارت سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ دوافراد زخمی ہوئے جن میں گاڑی کا ڈرائیور شامل ہے۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کے بعد قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔

شیئر: