Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

کراچی میں سکول اور مدرسے کا فرق ختم کرنے والا ’آف دا سکول‘

کراچی میں واقع ’آف دا سکول‘ نامی تعلیمی ادارے نے مدرسے اور سکول کا فرق ختم کر دیا ہے۔ سکول چلانے والے نجم سہروردی کہتے ہیں کہ ان کا مقصد مدرسوں اور سکولوں کے درمیان فرق کو ختم کرکے جدید مضامین سے ہر بچے کو روشناس کرانا ہے۔  دیکھیے روحان احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: