Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 13 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   13, 2025
پیر ، 13 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   13, 2025

غزہ میں خواتین کی سرجری کے ذریعے مسکراہٹ دلکش بنانے کی کوشش

کچھ لوگوں کی مسکراہٹ پر گالوں میں گڑھے پڑتے ہیں، تاہم غزہ میں خواتین مسکراہٹ کو مزید دلکش بنانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کر رہی ہیں جس سے ان کے گالوں پر ڈمپلز نمودار ہو جاتے ہیں۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: