Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

پاکستان میں پلاسٹک کو دوبارہ کارآمد بنانے کی ٹیکنالوجی

پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ نے پلاسٹک کی ری سائیکلنگ اور تھری ڈی پرنٹنگ مشین تیار کرنے کے لیے کم قیمت مشینیں بنائی ہیں تاکہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پایا جا سکے۔  یہ مشینیں کیسے کام کرتی ہیں دیکھیے بشیر چوہدری کی اس ویڈیو میں

شیئر: