Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سلمان خان اور دی بنگ ٹیم کی پرفارمنس کے لیے ریاض آمد

انڈین فلم سٹار سلمان خان اور دی بنگ ٹیم سعودی عرب پہنچی ہے جہاں وہ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ریاض سیزن میں پرفارم کریں گے۔
سلمان خان جمعہ دس دسمبر کو ریاض سیزن میں پرفارم کریں گے۔
ریاض سیزن میں 7500 پروگرام ہو رہے ہیں۔ ان میں 70عرب کنسٹرٹ 6 انٹنیشنل کنٹسرٹ انٹرنیشنل شوز اور 350 تھیٹر شامل ہیں۔

شیئر: